11 جولائی 2012 - 19:30

حزب اللہ نے ايك بيانیہ جاری كيا ہے جس میں سعودی سيكورٹی فورسزز كے ہاتھوں شيعہ عالم دين آيت اللہ نمر كی گرفتاری قابل قبول نہیں ہے اور ہم اس كی مذمت كرتے ہیں ۔

ابنا: حزب اللہ نے اس بيانیہ میں صوبہ قطيف كے علاقے عوامیہ كے پر امن شيعہ مظاہرين پر سيكورٹی فورسزز كے حملہ اوراس میں متعدد افراد كے شھيد اور زخمی ہونے كی شديد مذمت كی ہے ۔

حزب اللہ لبنان نے آيت اللہ نمر باقر النمر كی فوری رہائی اور سعودی حكومت سے مذہبی راہنماؤں كے احترام كا مطالبہ كيا ہے۔

حزب اللہ اپنے نے اپنے بيانیہ میں مذہبی شخصيات كے خلاف سعودی سيكورٹی فورسزز كے اقدامات پر تشويش كا اظہار كيا ہے ۔ انہوں نے كہا آيت اللہ باقر نمر فقط اپنےحقوق كے حصول كی جدوجہد كررہے تھے اورسعودی عرب میں شہريوں كے خلاف امتيازی سلوك پر احتجاج كر رہے تھے ۔ .......

/169