20 جون 2012 - 19:30

جمہوریہ تاتارستان كے دارالحكومت كزان میں اسلامی تعليم وتربيت كے ماہرين كا بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔

ابنا: اس بين الاقوامی سيمينار میں مختلف ممالك كے اسلامی تعليم وتربيت كے ماہرين شركت كریں گے، یہ سيمينار روسی اسلامی يونيورسٹی اور كزان فیڈرل يونيورسٹی كے تعاون سے منعقد ہورہا ہے ۔اس میں جديد تعليمی ٹيكنالوجی اور اس كا موثر استعمال، اسلامی تعليم وتربيت كے فروغ میں جديد تعليمی ...../169