28 مئی 2012 - 19:30

افغانستان میں نیٹو کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گيا ہے۔

ابنا: پیر کے روز افغانستان کے صوبہ وردک کے شہر نرخ میں نیٹو کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوا تھا جس میں نیٹو کے دو فوجی مارے گئے تھے اور اب یہ دوسرا ہیلی کاپٹر افغانستان کے مشرقی علاقے میں گر کر تباہ ہوا ہے۔ طالبان نے کہا ہے کہ اس ہیلی کاپٹر کی تباہی کے نتیجے میں آٹھ غیرملکی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ طالبان نے نیٹو کے اس ہیلی کاپٹر کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔

/110