27 مئی 2012 - 19:30

اسلام آباد…وزيراعظم يوسف رضا گيلاني نے کہاہے کہ کوئي پتا نہيں ، سپريم کورٹ اُنہيں دوباہ بلالے، لاپتا افراد کا مسئلہ حل کرنے کيلئے کل آرمي چيف کو اعلي سطح کے بين الصوبائي اجلاس ميں بلايا ہے.

ابنا: دوران گفتگو وزيراعظم نے اعتراف کيا کہ لاپتا افراد کي تعداد بڑھ رہي ہے، انہوں نے وزيراعلي پنجاب کو لوڈشيڈنگ مخالف مظاہروں ميں شرکت نہ کرنے کا ”مشورہ“ ديتے ہوئے کہاہے کہ اگر وفاقي وزراء ، پنجاب ميں ڈاکٹرز کي ہڑتال ميں شامل ہوگئے تو پھر کيا ہوگا. ........

/169