ابنا: اطلاعات ہیں کہ آرمینیا یوروویژن میں باکو حکومت کی مصروفیت کو دیکھ کر سرحدی علاقوں میں پیش قدمی کرنے کے لئے پرتول رہا ہے۔ باکو کے مقامی ذرایع نے کہا ہےکہ جارجیا کے عیسائيوں کو ڈیوڈ گاریچی کلیسا آنے کی اجازت دیدی گئي ہے۔
قابل ذکرہے جمہوریہ آذربائجان میں مغربی تہذیب و تمدن کے غیر انسانی اور غیر فطری پہلووں کو ظاہرکرنے والی فیسٹویل پوروویژن ایسے عالم میں منعقد کرائي جارہی ہے کہ ملت آذربائجان نے اس کے خلاف آواز اٹھائي ہے۔ حکومت باکو اسلامی پارٹیوں کے کارکنوں کو بغیر کسی الزام کے گرفتارکر کے جیلوں میں بھر رہی ہے۔ .......
/169