ابنا: شام میں مارے جانے والے دہشتگردوں میں برطانیہ، فرانس ، اور سعودی عرب کے شہری شامل ہیں۔
بشار جعفری نے اقوام متحدہ کو شام میں مارے جانے والے ان دس دہشتگردوں کے ناموں کی فہرست پیش کرتےہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے خط کو اقوام متحدہ کی دستاویز کی حیثیت سے نشر کیا جائے۔
اس سے قبل بشار جعفری نے چھبیس دہشتگردوں کی فہرست پیش کی تھی جس میں ان دہشتگردوں نے پیسے کے عوض شام میں دہشتگردی پھیلانے کا اعتراف کیا تھا۔ یاد رہے شام میں امریکہ اور اسکے عرب اتحادیوں کے حمایت یافتہ دہشتگرد سرگرم عمل ہیں۔.......
/169