15 مئی 2012 - 19:30

کراچي… کراچي کے علاقے قائدآباد ميں ہوٹل ميں دستي بم حملہ کيا گيا ہے.

ابنا: اطلاعات کے مطابق دستي بم حملے ميں ايک شخص ہلاک اور 7 زخمي ہو گئے. زخمي ہونے والوں ميں ايک بچہ بھي شامل ہے. دستي بم حملے ميں ساتھ والے ہوٹل کو بھي نقصان پہنچا.  .......

/169