اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق شیعہ دشمن طالبان نے مومنین کی بس پر اس وقت دھماکہ کروایا جب مسافر بس پیشاور سے پاراچنار جا رہی تھی۔ جس کے نتیجہ میں دو شھادتیں واقعہ ہوئی ھیں۔جبکہ زخمیوں میں بچہ اور عورتیں بھی شامل ھیں۔زخمیوں کو فوری طور پر ہیڈ کواٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔جہاں زیادہ سے زیادہ مومنین کی جان بچانے کی کوشش کی جارہی ھیں۔واضع رھے کہ یہ پاراچنار میں ہونے والی پہلی کاروائی نہیں۔ پاراچنار اس سرزمین کا نام ھیں جہاں عرصہ دراز سے طالبان کی درندگی جاری ھے۔ جہاں ہزاروں عاشقان مولا حسین اپنے آقا کے نام پر شہادتوں کے جام نوش کئیے ھیں۔......./169
11 مارچ 2012 - 20:30
News ID: 302170
اطلاعات کے مطانق کرم ایجنسی سادہ ہیر قیوم کے علاقہ میں پیشاور سے پاراچنار جانے والی مسافر بس پر درندہ صفت طالبان کی جانب سے بم دھماکہ دو شیعہ مومنین شھید اور آٹھ زخمی۔