3 مارچ 2012 - 20:30

اسلام آباد … وفاقي وزير داخلہ رحمان ملک نے گلگت اسکاوٹس اور رينجرز کو پوليس کے اختيارات دے ديئے ہيں، وزارت داخلہ کے مطابق وزير داخلہ رحمان ملک نے وزيراعلي گلگت بلتستان مہدي شاہ کو ٹيلے فون کيا.

ابنا: وزير داخلہ نے وزيراعلي گلگت بلتستان مہدي شاہ سے مشاورت کے ساتھ گلگت اسکاوٹس اور رينجرز کو پوليس کے اختيارات دے ديئے ہيں.

وزير داخلہ نے گلگت اسکاوٹس اور رينجرز کو شرپسندوں اور جرائم پيشہ عناصر کے خلاف فوري کارروائي کي ہدايت بھي کي.

وزير داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ گلگت اسکاوٹس نے تين جرائم پيشہ عناصر کو گرفتار کرليا ہے.  .......

/169