













۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110
اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ پیر 13 فروری کے روز نماز مغربین کے بعد حرم مطہر سیدہ فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا، میں بحرین کے انقلاب کرامت کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ستر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس تقریب میں مراجع تقلید، حوزہ علمیہ قم کے فضلاء و علماء اور قم میں مقیم مختلف ممالک کے طلباء نے شرکت کی۔














۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110