27 دسمبر 2011 - 20:30

اسلام آباد کی پولیس دہشت گردی کی ممکنہ کارروائی ناکام بناتے ہوئے نے ایک مبینہ خودکش حملہ آور کو چھ دہشت گردوں سمیتگرفتار کرلیا ہے ۔

ابنا: وفاقی پولیس کے آئی جی بن یامین نے میڈیا کو بریفنگ میں بتایاکہ سی آئی ڈی اہلکاروں نے ایک موثر آپریشن کرتے ہوئے خودکش حملہ آور ولی اللہ کو گرفتار کیا، اس کے ہمراہ مزید چھ ساتھی بھی پکڑے گئے ہیں، آئی جی نے بتایاکہ گرفتار ہونے والے دہشت گرد، سوات میں سکیورٹی فورسز پر حملوں میں بھی ملوث رہے ہیں ۔  .......

/169