27 دسمبر 2011 - 20:30

جکارتا… انڈونیشیا میں آتش فشاں سے مسلسل ٹھنڈا لاوا اگلنے کاسلسلہ جاری ہے ،لاوے کے سیلاب سے تین افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوگئے۔

ابنا: مشرقی انڈونیشیا میں ماوٴنٹ Gamalama سے نکلتے لاوا نے نظام زندگی معطل کردیا،حکام کے مطابق آتش فشاں سے نکلتی 2 ہزا میٹربلندراکھ اور دھوئیں سے فضائی آمدورفت معطل ہوئی۔ راکھ اور دھوئیں سے گزشتہ روز شدید بارشیں ہوئیں اور چھ افراد دب گئے، راکھ کے کیچڑ سے سیلابی صورتحال بھی پیدا ہوگئی ہے اور تین افرادہلاک ہوئے۔  .......

/169