26 دسمبر 2011 - 20:30

اسلام آباد....دفاعی شعبے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اعتمادسازی کیلئے ماہرین کی سطح کے مذاکرات آج بھی اسلام آباد میں جاری ہیں، جن میں جوہری شعبے میں اعتماد سازی پر غور کیا جارہا ہے۔

ابنا: پاکستان اور بھارت کے درمیان روایتی اسلحے اور جوہری شعبے میں اعتماد سازی کے مذاکرات چار سال کے وقفے کے بعد گذشتہ روزدفترخارجہ میں شروع ہوئے تھے، آج دوسرے دن کے مذاکرات میں بھارتی وفد کی قیادت ڈی جی خارجہ امور ڈی بالاورما جبکہ پاکستانی ٹیم کی قیادت دفتر خارجہ کے ایڈیشنل سیکریٹری منورسعید بھٹی کررہے ہیں۔  .......

/169