ابنا: افغانستان کے صوبہ فراہ کے حکام کے مطابق افغان فوج کے ساتھ لڑائی میں 3 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
ہرات سے مہر کے نامہ نگار کے مطابق افغانستان کے فوجیوں اور امریکی فوجیوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد جھڑپ میں 3 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ صوبہ فراہ کےضلع پشت رود کے اعلی اہلکارغوث الدین نے کہا ہے کہ اس جذرپ میں ایک افغان فوجی بھی مارا گیا ہے جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔
.......
/169