ابنا: محمود الحسن جعفری ولد میر حسن شاہ پشاور کے علاقے توحید آباد مین اپنی الیکٹرک کی دوکان میں بیٹھے ہوئے تھے کہ کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں محمود الحسن جعفری ولد میر حسن شاہ کو نشانہ بناتے ہوئے فائرنگ شروع کردی۔
فائرنگ کے نتیجے میں محمود الحسن جعفری ولد میر حسن شاہ شہید ہوگئے کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگرد اپنے اباواجداد کی طرح بھاگنے میں کامیاب رہے....................
/169