ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی والیبال ٹیم نے والیبال کے عالمی مقابلوں میں جاپان ، صربستان اورپولینڈ کی طاقتور ٹیموں کو شکست دینے کے بعد آج صبح ارجنٹائنا کی قومی ٹیم کو بھی شکست دیدی ہے ذرائع کے مطابق پولینڈ کی والیبال ٹیم کو شکست دینے کے بعد ایرانی ٹیم کا حوصلہ بلند ہوگيا ہے اور وہ شاندار کھیل کا مظاہرہ کررہی ہے۔...........
/169