ابنا: ملتان سمیت ڈیرہ غازی خان ، مظفر گڑھ ، لیہ ، راجن پور ، خانیوال ، وہاڑی اور چیچہ وطنی میں سی این جی اسٹیشز کو صبح 6 بجے سے گیس کی فراہمی بندکر دی گئی ہے ، جو بدھ کی شام سے دوبارہ بحال ہو گی اور بدھ کے روز شام چھ بجے سے سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھولے جائیں گے ۔ ..........
/169