ابنا: مظاہرین نے پلے کارڈز اوربینرز اُٹھا رکھے تھے جس میں ہزارہ مومنین پر ہونے والے مظالیم کا انسانی حقوق کی تنظیوں سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا تھا.مظاہرین نے پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا کہ کوئٹہ میں ہونے والے ٹارگٹ کلنگ کی روک تھام کیلئے جلدازجلد کاروائی کرے اور ان واقعات میں ملوث ملزمان کو قرار واقعی سزاء دی جائے.
...........
/169