23 ستمبر 2011 - 20:30

ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردوغان کل رات جب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ابو مازن کی تقریر سننے کے لئےوارد ہورہے تھے تو اس وقت ایک صہیونی نے ان پر حملہ کردیا۔ حملہ آور کو گرفتار کرلیا گيا ہے۔

ابنا: ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردوغان کل رات جب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ابو مازن کی تقریر سننے کے لئےوارد ہورہے تھے تو ایک صہیونی نے ان پر حملہ کر دیا۔ سکیورٹی انتظامیہ نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے اطلاعات کے مطابق حملہ آور اسرائیلی شہری ہے جس نے اردوغان پر حملہ کیا ترکی کے وزير اعظم نے جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب میں اسرائیل پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ اسرائیل بین الاقوامی قوانین سے بلا تر نہیں ہے۔
............. 
/169