ابنا: دھماکے کے بعد مارکیٹ میں آگ لگ گئی۔ سی ڈی کی دکان سے ایک خاتون کی جلی ہوئی نعش ملی جبکہ دکاندار کسی کام کی وجہ سے دکان سے باہر گیا ہوا تھا اور وہ محفوط رہا ۔زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں تین افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ۔ دھماکے کے بعد فائربریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے کی کوششیں شروع کردی گئیں۔پولیس ذرائع کے مطابق ریموٹ کنٹرول بم موٹر سائیکل میں نصب تھا اور اس میں دس کلو گرام بارود استعمال ہوا ۔.........
/169