27 اگست 2011 - 19:30

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عیدسعید فطر کی مناسبت سے ایک ہزار دوسو اٹھارہ قیدیوں کی سزائیں معاف کر دی ہیں۔

ابنا: اطلاعات کے مطابق عیدالفطرکے موقع پر عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ آملی لاریجانی نے رہبرانقلاب اسلامی سے ان قیدیوں کی سزائیں معاف کرنے کی درخواست کی تھی جس کے جواب میں رہبرانقلاب اسلامی نے ان کی سزائيں معاف فرمائي ہیں۔

...........

/169