ابنا: شين ہوا کي رپورٹ کےمطابق افغانستان کي وزارت داخلہ نے دوشنبے کو ايک بيان جاري کرکے بتايا ہے کہ افغان پوليس اور نيٹو نے ، فارياب ، زابل ، بلخ ، خوست ، پکتيا اور پکتيکا صوبوں ميں گزشتہ چوبيس گھنٹے کے دوران طالبان کے بيس اراکين کو ہلاک کرديا اور ہے
.............
/169