14 اگست 2011 - 12:31

بیجنگ…این جی ٹی…سا بق امریکی صدرجارج بش کی یاد دا شتوں پر مشتمل کتا ب Decision Point چینی زبا ن میں بھی شا ئع کردی گئی ہے ۔

ابنا: چارسو چھیالیس صفحات پر مشتمل اس کتا ب کے چینی ایڈیشن کی ر ونما ئی بیجنگ میں ایک پر یس کا نفر نس میں کی گئی جس میں ان کے آ ٹھ سالہ دوراقتدا ر کی کہانیوں کے علاوہ امریکہ اور چین کے تعلق پر خصو صی صفحا ت بھی شامل کیے گئے ہیں ۔ جا رج بش کی کتا ب کا چینی ایڈیشن ایک اشاعتی ادارے اور Chinese People's Association for Friendship with Foreign Countriesکے تعاون سے شا ئع کیاگیا ہے ۔ 
............

/169