2 اگست 2011 - 16:21

مسلح دہشتگردوں نے لکڑیاں کاٹنے والے شیعہ باشندوں پر اندھادھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے 10 سالہ بچے سمیت 3 افراد شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔

ابنا: موصولہ اطلاعات کے مطابق مسلح دہشتگردوں نے گھر کے لئے لکڑیاں کاٹنے والے شیعہ باشندوں پر مشین گنوں سے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں جمیل حسین، احمد حسین اور باسط حسین موقع پر شہید جبکہ ٹریکٹر ڈرائیور ابرار حسین شدید زخمی ہو گیا۔ اس دوران ٹریکٹر پر سوار افراد نے بھی جوابی فائرنگ کی تاہم دہشتگرد فرار ہو گئے۔
اطلاعات کے مطابق علاقے کے شیعہ باشندے لکڑیاں کاٹ کر ٹریکٹروں میں اپنے گاؤں لا رہے تھے کہ اس دوران جنگل میں چھپے ہوئے مسلح دہشتگردوں ان پر فائرنگ کھول دی۔
دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے 10 سالہ بچے باسط حسین ایک مقامی اسکول میں دوسری جماعت کے طالبعلم تھے۔
کمسن بیٹے کے قتل کی خبر سن کر والدین پر غشی کے دورے پڑنے لگے اور پورے گاؤں میں کہرام مچ گیا۔

بشکریہ از اسلام ٹائمز

۔۔۔۔۔۔

/110

- پاکستانی فوج دہشتگردوں کو شیعیان پاراچنار سے لڑانا چاہتی ہے / اہم اپڈیٹ

- آئی ایس آئی، حقانی نیٹ ورک اور پاراچنار

- فوجی ترجمان: آئی ایس آئی کا کسی دہشت گرد گروپ سے کوئی رابطہ نہیں| حقیقت کیا ہے؟

- پاکستان کے سرحدی علاقوں میں القاعدہ اور طالبان سرگرم ہیں

- نیٹو کا پہلی بار حقانی گروپ سے مذاکرات کا اعتراف / ضمیمہ اور لنکس

- شلوزان کے علاقے میں شہداء کی تعداد 25 ہوگئی ہے / اپڈیٹ

- مقبوضہ گاؤں طالبان دہشت گردوں سے آزاد کرالیا گیا / سرکاری ہیلی کاپٹروں کے شیعہ مدافعین پر شدید حملے / اپڈیٹ: تازہ صوت حال

- پاراچنار: شلوزان و خیوص پر دہشت گردوں کی زبردست بمباری، حکومت تماشا دیکھ رہی ہے
- پاراچنار: شیعہ مسافرین پر دہشت گردوں کا حملہ، 9 افراد زخمی / تبصرہ / یو این ایچ سی آر رپورٹ
Title: Haqqani Network Shifting from North Waziristan to Pakistan’s Kurram Agency

- شلوزان کے علاقے میں شہداء کی تعداد 25 ہوگئی ہے / اپڈیٹ

- مقبوضہ گاؤں طالبان دہشت گردوں سے آزاد کرالیا گیا / سرکاری ہیلی کاپٹروں کے شیعہ مدافعین پر شدید حملے / اپڈیٹ: تازہ صوت حال

- پاراچناری عوام کا اہم پیغام اور اہم سوالات 

 - ویڈیو یزیدیوں کی درندگی – تأخیر سے منظر عام پر لانا ایک سازش / ایک وضاحت