24 جولائی 2011 - 19:30

اسلام آباد…سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کے تقرر میں مہلت کی حکومتی درخواست مسترد کردی

ابنا: ہیجسٹس انورظہیر نے چیئرمین نیب کے تقرر میں عدالت کی طرف سے دی جانے والی مہلت میں توسیع کیلئے حکومت کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے اسے مسترد کردیا، حکومت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی وساطت سے دائر درخواست میں مہلت مانگی تھی کہ جب تک دیدار شاہ کیس میں نظرثانی اپیل کا فیصلہ نہیں ہوجاتا اس وقت تک اس تقرر میں مہلت دی جائے، دوسری طرف عدالت نے یہ تقرر کرنے کے لئے حکومت کو 21 جولائی کی مہلت دے رکھی تھی۔ ..............

/169