ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع میجر جنرل احمد وحیدی نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں امریکی وزير دفاع رابرٹ گيٹس کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکیوں کو ایٹمی ایجنسی کی جگہ اظہار خیال کرنے کا کوئي حق نہیں ہے۔ وحیدی نے کہا کہ امریکی حکام کی طرف سے جھوٹے بیان کوئی نئي اور تازہ بات نہیں ہے امریکیوں کو جھوٹ بولنے کی عادت بن چکی ہے میجر جنرل وحیدی نے کہا کہ امریکی حکام کو چآہیے کہ وہ دوسروں پر الزام عائد کرنے کے بجائے اپنی غلط پالیسیوں کی اصلاح کریں ۔ واضح رہے کہ امریکی ویزر خراجہ نے کہا تھا کہ ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کی تلاش و کوشش کررہا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز