13 جون 2011 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرداخلہ مصطفی محمد نجار نے کہا ہے کہ ایران نے عمان اور قطر کےساتھ سکیورٹی معاہدہ پردستخط کئےہیں اور پاکستان کے ساتھ بھی سکیوریٹی معاھدہ طے ہورہا ہے اور آخری مراحل میں ہے۔

ابنا: محمد نجار نے کہا کہ خلیج فارس کے دیگر ملکوں کےساتھ بھی سکیورٹی معاھدے کے بارے میں گفتگو ہورہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرحدوں کی حفاظت، منظم جرائم، انسانی اسمگلنگ اور منشیات کی اسمگلنگ سے مقابلہ وہ امور ہيں جن پر ہمسایہ ملکوں کےساتھ مشترکہ سرحدوں پر تعاون کیا جائے گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت