7 جون 2011 - 19:30

امریکہ کی جاسوس تنظیم سی آئي اے کے سابق اعلی عھدیدار نے کہا ہے کہ امریکی قوم وہائٹ ہاوس کے جنگ پسند ٹولے کی پالیسیوں سے تھک چکی ہے۔

ابنا: پال پیللر نامی سی آئي اے کے سابق اھلکار نے کہا کہ امریکی قوم کی تھکن کے آثار نمایاں ہورہےہیں اور وہ ایسے اراکین کانگریس کو ووٹ دے کر جو جنگ مخالف ہیں وہائٹ ہاوس کے جنگ پسند ٹولے کی پالیسیوں سے اپنی نفرت کا اظہار کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کی جنگ امریکہ کے لئے سب سے مہنگي جنگ ثابت ہورہی ہے جو دسیوں برس میں داخل ہوچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس میں اس وقت ایک سو اڑتالیس اراکین لیبیاکےخلاف جنگ کے مخالف ہيں اور افغانستان سے بھی جلد انخلا کے خواہاں ہيں۔ یادرہے امریکہ پر سابق صدر بش کے زمانےمیں نیو ورلڈ آرڈر کا خبط سوار ہوا جس کےتحت انہوں نے ساری دنیا پر امریکی تہذیب کو مسلط کرنے کی پلاننگ کی تھی۔ گلوبالائزیشن بھی اسی تسلط پسندانہ فکر کا شاخسانہ ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت