ابنا: ایک امریکی ٹی وی نے امریکی اوراورپاکستانی حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ دوہفتوں کے دوران دونوں ملکوں کے سینئر حکام نے اس فہرست پرتبادلہ خیال بھی کیا ہے۔اس فہرست میں اسامہ بن لادن کے نائب ایمن الظواہری، طالبان کمانڈرملا عمر، حقانی نیٹ ورک کا آپریشنل کمانڈر سراج حقانی ،القاعدہ کا سینئرممبر الیاس کاشمیری اور القاعدہ کے لیبیامیں آپریشنزچیف عطیہ عبدالرحمان کے نام شامل ہیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکا نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان ان شدت پسندوں کے بارے میں انٹیلے جنس معلومات فراہم کرے گاتاکہ ان کے خلاف فوری اورممکنہ مشترکہ کارروائی کی جاسکے۔ ایک امریکی اخبارنے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان نے امریکاکو یقین ہے کہ یہ تمام مطلوب افرادپاکستان میں موجودہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز