ابنا: العالم کی رپورٹ کے مطابق دسیوں ہزار یمنی شہریوں نے دارالحکومت صنعا اور ملک کے پندرہ صوبوں میں یمن کے حکمراں علی عبداللہ صالح کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا یمن میں گذشتہ کئی ہفتوں سے علی عبداللہ صالح کی بتیس سالہ حکومت کے خلاف عوام کے مظاہرے جاری ہیں ان مظاہروں میں اب تک دسیوں ہلاک اور زخمی ہوچکے ہيں یمن کے کئی فوجی افسران اور جرنیل اب حکومت کے مخالفین کے ساتھ مل گئے ہيں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110