ابنا: لیبیا کے ڈکٹیٹرصدر معمر قذافی کے شرپسندوں نے مصراتہ شہر میں عوامی ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجہ میں 4 افراد ہلاک اور 70 زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ حملے ایسے وقت میں ہوئے ہیں جب سکیورٹی کونسل نے لیبیا پر نو فلائی زون کی قرارداد منظور کرلی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
/110