26 فروری 2011 - 20:30

لیبیامیں انقلابیوں نے سابق وزیر قانون مصطفی عبدالجلیل کو عبوری حکومت کا سربراہ منتخب کرلیا ہے۔

ابنا: عبوری حکومت انقلابیوں کےزیر کنٹرول علاقوں میں قائم کی گئي ہے۔امریکہ میں لیبیا کے سابق سفیر نے گذشتہ روز بتایا تھا کہ انقلابیوں کے علاقوں میں عبوری حکومت تشکیل دی جائے گي۔ عبدالجلیل نے قذافی کے تشدد پسندانہ اقدامات پر احتجاج کرتےہوئے استعفی دیا تھا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

/110