1 دسمبر 2010 - 20:30

فارس نیوز کو انٹریو دیتے ہوئے امیر خان ہوتی کا کہنا تھا کہ سیلاب زدگان کے لئے اس وقت سب سے زیادہ گرم لباس کی ضروت ہے۔

ابنا: امیر خان ہوتی نے مزید کہا کہ اس وقت جبکہ سردیوں کا موسم شروع ہوچکا ہے اور بہت سے سیلاب متاثرین خیموں میں زندگی بسر کرہے ہیں انہوں نے ایرانی عوام کی جناب سے پاکستانی سیلاب متاثرین کی امداد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام اس امداد کو کبھی نہیں بھولینگے انہوں نے مزید کہا کہ اس کے باجود کہ ایران اس وقت عالمی سطح پر اقتصادی بایکاٹ جیسے مسائل کا سامنا کرہا ہے لیکن اس کے باوجود ایران دل کھول کر سیلاب متاثرین کی امداد کرہا ہے۔

.......

/110