17 ستمبر 2010 - 19:30

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں کالعدم د ہشت گرد تنظیموں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی اور طالبان دہشت گردوں کی فائرنگ سے علیم منگی شہید ہو گئے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں کالعدم دہشت گرد تنظیموں  کے ناصبی اور طالبان دہشت گردوں نے پیر کی رات گیارہ بجے علاقے کے شیعہ رہائشی باشندے عبد العلیم منگی  کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا ہے۔ابتدائی معلومات اور عینی شاہدین کے مطابق شہید علیم منگی حجام کی دکان کے مالک تھے۔ شہید علیم منگی دکان سے نکل کر گھر کے لئے کسی کام سے جا رہے تھے کہ گھات لگائے یزیدی دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔.........

/110