16 جنوری 2021 - 16:04
News ID: 1106557
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بی بی دوعالم سیدہ کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے حوزہ علمیہ کے عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین سید مراد رضا رضوی نے "حضرت زہرا (س) ہر زمانے کے لیے نمونہ عمل" کے عنوان سے مختصر گفتگو کی ہے۔