اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ 'ہاشمی رفسنجانی' نے ایرانی ادارہ بحالی معذوران سے کہا ہے کہ معذوروں کی مشکلات دور کرنے کے لئے یہ ادارہ ان افراد کو روزگار کے مواقع فراہم کرے. يہ بات آيت اللہ علي اكبر ہاشمي رفسنجاني نے گزشتہ رات ادارہ بحالي معذوران ميں موجود مستحق بچوں كے ساتھ افطار كرتے ہوئے كہي.
اس موقع پر انہوں نے كہا كہ مستحق اور ضرورتمند افراد كي مدد ميں جتنا سكون اور خوشي ہے وہ اور كسي كام ميں نہيں.
انہوں نے مزيد كہا كہ ايراني قوم حساس اور انساني ہمدردي ركھنے والي قوم ہے مگر ان احساسات كو فروغ دينا چاہئے.
مستحق خاندانوں اور معذور افراد كي امداد كے حوالے سے ايراني ادارہ بحالي معذوران كے كردار كو سراہتے ہوئے آيت اللہ رفسنجاني نے اس ادارے كے سربراہ سے كہا كہ افطار ضيافت ميں موجود تمام بچوں كو ان كي طرف سے تحفہ ديا جائے.
اس موقع پر ايراني ادارہ بحالي معذوران كے سربراہ 'انوشيروان محسني بندپي' نے ادارے كي تازہ ترين كاركردگي كے حوالے سے رپورٹ پيش كي.

۔۔۔۔۔۔۔
/169