اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امام خمینیؒ کے پاس جو کچھ تھا، سب قرآن اور اہلبیتؑ سے سیکھی ہوئی تعلیمات کا نتیجہ تھا۔ خواہ اُن کی افکار اور علوم ہوں، خواہ اُن کی نفسیات اور روحانی صفات ہوں، جیسے کہ اُن کی دلیری۔ ہم نے تو بس سُن لیا کہ امامؒ نے فرمایا: \"امریکہ (ہمارا) کچھ نہیں بگاڑ سکتا\"