5 مئی 2020 - 09:50
موت اللہ کے ہاتھ میں ہے

شہید باقری نے موت کو اللہ تعالی کے ہاتھ میں قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ رضاکار فورس سے منسلک فرد کو بستر پر نہیں مرنا چاہیے۔