اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس اور ترکی کے درمیان شام کے بارے میں ہونے والے مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگئے ہیں۔
المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس اور ترکی کے درمیان شام کے بارے میں ہونے والے مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگئے ہیں۔
لاوروف نے ماسکو میں اردن کے وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روس فلسطین کے بارے میں بین الاقوامی قراردادوں کا پابند ہے۔ روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ معاہدے کے مطابق ادلب میں دہشت گردوں کو شامی حکومت کے مخالفین سے جدا کرنا ترکی کی ذمہ داری تھی جس پر ترکی نے عمل نہیں کیا۔ شام کے بارے میں ترکی کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں کسی نتیجے تک نہیں پہنچے ہیں۔
/129
20 فروری 2020 - 05:10
News ID: 1011743

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس اور ترکی کے درمیان شام کے بارے میں ہونے والے مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگئے ہیں۔