30 جنوری 2020 - 14:02
تصویری رپورٹ/ کربلا میں بی بی دوعالم کے یوم شہادت پر خادمین حرم کا جلوس عزا

ابنا: کربلا میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت پر خادمین حرم نے خصوصی انداز میں جلوس عزا برآمد کیا۔