ماخذ : ابنا خصوصی
جمعہ
19 نومبر 2021
7:47:56 PM
1200119
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی سپریم کونسل کے رکن آیت اللہ مجتہد شبستری کا آج قم میں تشییع جنازہ کے بعد تدفین کی رسومات انجام دی گئیں۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی