اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امام ہادی علیہ السلام کی سیرت اور ان کا دور کے زیر عنوان قم میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں اسمبلی کے شعبہ ثقافتی امور کے سربراہ نے بھی خطاب کیا۔

6 دسمبر 2017 - 04:53