ماہِ محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ہی کینیڈا کے شہر مونٹریال میں واقع مرکز اہل بیتؑ میں امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کی یاد میں مجلسِ عزا کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقامی شیعہ مؤمنین کی بڑی تعداد نے شرکت کرکے واقعۂ عاشورا کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
20 جون 2026 - 17:41
News ID: 1829575
آپ کا تبصرہ