اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، حرمِ مطہر امام علیؑ کے صحن اور اطراف میں محرم الحرام کے عزاداروں اور جلوسوں کی آمد کے پیشِ نظر 20 ہزار مربع میٹر سے زائد سرخ قالین بچھا دیے گئے ہیں تاکہ عزاداروں کی آمد و رفت اور مجالس و جلوسوں کے انعقاد کے لیے مناسب انتظامات یقینی بنائے جا سکیں۔
20 جون 2026 - 16:34
News ID: 1829541
آپ کا تبصرہ