اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، کینیا کے علاقے ماسونگالنی کے مرکز میں واقع مسجد امام جعفری میں شیعہ خواتین کے لیے معرفتِ زینبیؑ سے آشنائی کی غرض سے "محفلِ زینبیہ" منعقد کی گئی۔

2 نومبر 2025 - 17:51

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha