اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، گھانا کے دارالحکومت آکرا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے میں ادیان و مذاہب کے مابین مکالمے کی ایک اہم نشست منعقد ہوئی، جس میں عالمی اہل بیت اسمبلی کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی نے شرکت کی۔
7 جون 2025 - 15:44
News ID: 1696128
آپ کا تبصرہ