اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق: عشرہ کرامت تقریبات کے سلسلے میں، امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک پر روایتی "طبق دسترخوان" کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی، جس میں بھارتی اور پاکستانی زائرین نے شرکت کی۔

6 مئی 2025 - 17:22

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha