اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کے مطابق، نجف اشرف کا ابر آلود آسمان اور حرم امام علی علیہ السلام کے گنبد و گلدستوں کی درخشانی نے ایک دلکش منظر تخلیق کیا ہے۔ یہ منظر روحانی سکون اور جمالیات کا حسین امتزاج پیش کرتا ہے۔
21 اپریل 2025 - 16:36
News ID: 1551087
آپ کا تبصرہ