اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تہران کے مصلی میں منعقدہ بین الاقوامی کتاب نمائش 11 مئی سے 21 مئی تک جاری ہے اس نمائش میں 1700 ملکی پبلیشرز اور 170 غیر ملکی پبلیشرز نے شرکت کی ہے۔
16 مئی 2022 - 08:59
News ID: 1257939