اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شہید قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی پہلی برسی کے ایام میں قم میں مقیم بحرینیوں نے ایک عقیدتی تقریب کا انعقاد کیا۔ اس تقریب میں جنرل محمد رضا فلاح زادے، شیخ اکرم برکات، تہران میں یمن کے سفیر ابراہیم محمد الدیلمی اور آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے تقاریر کیں۔

26 دسمبر 2020 - 19:37